تیرے اِس خواب کی تَعبیر اِسی خواب میں ہے مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریتیرے اِس خواب کی تَعبیر اِسی خواب میں ہےadmin کیا کَہوں تُجھ سے بھَلا! سَنگ اُٹھانے والے تُو بَہَر حال مِرے حَلقۂ احباب میں ہے خواب میں آ کے چَلے جانے پَر اُس نے یہ کَہا تیرے اِس خواب کی تَعبیر اِسی خواب میں ہے ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related