تَو یہ بھی سیکھیں اِسے کس طرح سنبھالتے ہیں مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریتَو یہ بھی سیکھیں اِسے کس طرح سنبھالتے ہیںadmin اَنا کا جبر ہے وہ دل میں روگ پالتے ہیں یہی تَو دُکھ ہے جسے ہم غزل میں ڈھالتے ہیں وہ دل کو چھیڑنے میں طاق ہیں اگر ضامنؔ تَو یہ بھی سیکھیں اِسے کس طرح سنبھالتے ہیں ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related