تلاش کیجیے ضامنؔ یہیں کہیں ہو گا مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریتلاش کیجیے ضامنؔ یہیں کہیں ہو گاadmin ڈَسا ہے جِس نے مُجھے، اُس کو کیجیے نہ تَلاش مَیں مُطمَئِن ہُوں ، کوئی مارِ آستِیں ہو گا ابھی ابھی وہ یہاں تھے یہیں پَہ تھا دِل بھی تلاش کیجیے ضامنؔ یہیں کہیں ہو گا ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related