برہنہ لوگ مجھ سے لڑ رہے ہیں مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریبرہنہ لوگ مجھ سے لڑ رہے ہیںadmin تعرّض کیا ہے مجھ گوشہ نشیں سے جو اہلِ فہم ہیں سمجھے ہوئے ہیں مِرا ملبوس ہے وجہِ شکایت برہنہ لوگ مجھ سے لڑ رہے ہیں ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related