اِس کو فکرِ مآل کیسے دُوں مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریاِس کو فکرِ مآل کیسے دُوںadmin دل کے ہر زخم میں ہے اِک تصویر رُخصَتِ اندمال کیسے دُوں رحم آتا ہے خاطرِ خوش پر اِس کو فکرِ مآل کیسے دُوں ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related