اُور عشق میں بھی اب یہ ضرورت نہیں رہی مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریاُور عشق میں بھی اب یہ ضرورت نہیں رہیadmin تھی عشق کو جو حُسن سے نسبت نہیں رہی اب وجہِ افتخار نجابت نہیں رہی ذِکرِ بہار قابلِ تعزیر جُرم ہے کہنا پَڑا بہار سے رَغبَت نہیں رہی ضامنؔ! ہمیں وفا کے علاوہ بھی کام ہیں اُور عشق میں بھی اب یہ ضرورت نہیں رہی ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related