ابھی تو ہوش کو اُڑنا سِکھا رہے ہیں آپ مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریابھی تو ہوش کو اُڑنا سِکھا رہے ہیں آپadmin جنوں کا صرف جنوں سے علاج ہوتا ہے غضب ہے اس پہ خرَد آزما رہے ہیں آپ ہر ایک پارۂ دل رقص بھی کرے گا ضرور ابھی تو ہوش کو اُڑنا سِکھا رہے ہیں آپ ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related