ناؤ چل رہی ہے اگست 4, 2018ناصر کاظمی،دیوانِ ناصر،غزلمل،چل،پھل،اگل،بدل،جلadmin رات ڈھل رہی ہے ناؤ چل رہی ہے برف کے نگر میں آگ جل رہی ہے لوگ سو رہے ہیں رُت بدل رہی ہے آج تو یہ دھرتی خوں اُگل رہی ہے خواہشوں کی ڈالی ہاتھ مل رہی ہے جاہلوں کی کھیتی پھول پھل رہی ہے ناصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related