موتی تری گفتار کے چنتا ہی رہوں اگست 4, 2018ناصر کاظمی،نشاطِ خواب،رباعیموتی تری گفتار کے چنتا ہی رہوںadmin موتی تری گفتار کے چنتا ہی رہوں موتی تری گفتار کے چنتا ہی رہوں موتی تری گفتار کے چنتا ہی رہوں سر تیری ہر اِک بات پر دُھنتا ہی رہوں اے کاش یہیں دَورِ فلک تھم جائے تو کہتا رہے اور میں سنتا ہی رہوں ناصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related