قصہ تھا دراز کھو گئے ہم اگست 4, 2018ناصر کاظمی،برگِ نے،غزلہو،کھو،سوadmin کچھ کہہ کے خموش ہو گئے ہم قصہ تھا دراز کھو گئے ہم تو کون ہے تیرا نام کیا ہے کیا سچ ہے کہ تیرے ہو گئے ہم زلفوں کے دھیان میں لگی آنکھ پرکیف ہوا میں سو گئے ہم ناصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related