ساقی مجھے پھر فکرِ جہاں نے گھیرا اگست 4, 2018ناصر کاظمی،نشاطِ خواب،رباعیساقی مجھے پھر فکرِ جہاں نے گھیراadmin ساقی مجھے پھر فکرِ جہاں نے گھیرا ساقی مجھے پھر فکرِ جہاں نے گھیرا ساقی مجھے پھر فکرِ جہاں نے گھیرا میخانہ سلامت رہے دائم تیرا تجھ سا کوئی ساقی ہے نہ مجھ سا مے خوار بھر دے بھر دے پیالہ بھر دے میرا ناصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related