تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر اگست 4, 2018ناصر کاظمی،دیوانِ ناصر،غزلکر،گھر،پر،راہگزرadmin تیری مجبوریاں درست مگر تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر تو جہاں چند روز ٹھہرا تھا یاد کرتا ہے تجھ کو آج وہ گھر ہم جہاں روز سیر کرتے تھے آج سنسان ہے وہ راہگزر تو جو ناگاہ سامنے آیا رکھ لیے میں نے ہاتھ آنکھوں پر ناصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related