کام آتے ہیں پر کسی کسی کے جولائی 24, 2018موجِ خیال، باصر کاظمی، غزلچاندنی، کسی، دشمنیadmin ویسے تو وہ دوست ہیں سبھی کے کام آتے ہیں پر کسی کسی کے پھِر آج زمین کے ستارے مہمان ہوئے ہیں چاندنی کے کیا بات کرتے ہو دوستی کی قابل نہیں وہ تو دشمنی کے باصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)اسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔