واقف نہیں ہیں شاید اپنے بُرے بھلے سے جولائی 24, 2018موجِ خیال، باصر کاظمی، غزلکہے، بھلے، دوسرےadmin جو لوگ اُس گلی میں پھرتے ہیں منچلے سے واقف نہیں ہیں شاید اپنے بُرے بھلے سے شکوہ کیا نہ ہم نے پوچھا نہ حال تم نے ڈرتے رہے ہیں شاید ہم ایک دوسرے سے وہ بات ہی نہیں جب تو بات کیا کریں گے رُک بھی گیا اگر وہ باصرِؔ ترے کہے سے باصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)اسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔