میدان میں طِفل سے ڈریں گے جولائی 24, 2018چمن کوئی بھی ہو، باصر کاظمی، غزلمریں، ڈریں، بھریںadmin باتیں تو بڑی بڑی کریں گے میدان میں طِفل سے ڈریں گے سب فائدے آپ کے لیے ہیں نقصان ہیں جتنے ہم بھریں گے دشمن کی نہیں کوئی ضرورت آپس ہی میں ہم لڑیں مریں گے تصویر بنائی اُس نے لیکن تصویر میں رنگ ہم بھریں گے باصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)اسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔