اِس میں جاتا نہیں تمہارا کُچھ جولائی 24, 2018چمن کوئی بھی ہو،باصر کاظمی،غزلگزارا،تمہارا،سہارا،ستاراadmin فائدہ ہو اگر ہمارا کُچھ اِس میں جاتا نہیں تمہارا کُچھ کل ضرورت پڑے تری شاید آج ہو جائے گا گزارا کُچھ دھیان میں آئی شکل وہ سرِ شام ہو گیا صُبح تک سہارا کُچھ آسماں کا تھا شب عجب احوال چاند کہتا تھا کُچھ سِتارا کُچھ باصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related