اُس نے اُتنا ہی مجھ کو خوار کیا جولائی 24, 2018موجِ خیال،باصر کاظمی،غزلانتظار،خوار،سوارadmin میں نے جتنا کسی سے پیار کیا اُس نے اُتنا ہی مجھ کو خوار کیا سَرسَری اُس نے کوئی کام کہا ہم نے اعصاب پر سوار کیا حاکمِ وقت ہی سہی باصرِؔ وقت نے کس کا انتظار کیا باصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related