اور مجھے تجھ سے ایک کام بھی ہے جولائی 24, 2018ہوائے طرب، باصر کاظمی، غزلکام، انہدام، حرامadmin جی بھی کرتا ہے تجھ سے ملنے کو اور مجھے تجھ سے ایک کام بھی ہے لطفِ مے سے ہم آشنا ہیں مگر یہ مضر ہی نہیں حرام بھی ہے سر بلندی کی آرزو کے ساتھ دل میں کچھ خوفِ انہدام بھی ہے باصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)اسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔