اب شہر میں کم بناتے ہیں جولائی 24, 2018ہوائے طرب،باصر کاظمی،غزلہم،کم،بم،غمadmin سامان جو ہم بناتے ہیں اب شہر میں کم بناتے ہیں ہوتے ہیں لغت میں پتھر لفظ ہیرا انہیں ہم بناتے ہیں جو ہاتھ قلم اُٹھاتے تھے ہیہات وہ بم بناتے ہیں رکھ دیتے ہیں توڑ کے جو باصِرؔ ہم کو وہی غم بناتے ہیں باصر کاظمی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related