سوچتا ہوں کون کون آیا گیا اکتوبر 25, 2015قمر جلالوی، شعراء، غزلآیا، بہکایا، سمجھایاadmin قمر جلالوی ۔ غزل نمبر 30 ڈھونڈنے پر بھی نہ دل پایا گیا سوچتا ہوں کون کون آیا گیا بت کے میں مدتوں کھائے فریب بارہا کعبہ میں بہکایا گیا ناصحا میں یہ نا سمجھا آج تک کیا سمجھ کر مجھ کو سمجھایا گیا قمر جلالوی Rate this:اسے شیئر کریں:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)اسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔