ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں اکتوبر 24, 2015Jaun Elia، قطعہ، جون ایلیا، شعراءنام، کامadmin جون ایلیا ۔ قطعہ نمبر 15 شرم ، دہشت ، جھجک ، پریشانی ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں آپ،وہ،جی،مگر ’’یہ سب کیا ہے‘‘ تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں قطعہ جون ایلیا Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related