میں تو ہر وقت ہی مایوسِ کرم رہتا ہوں اکتوبر 24, 2015Jaun Elia، قطعہ، جون ایلیا، شعراءکہتا، رہتاadmin جون ایلیا ۔ قطعہ نمبر 14 آپ کی تلخ نوائی کی ضرورت ہی نہیں میں تو ہر وقت ہی مایوسِ کرم رہتا ہوں آپ سے مجھ کو ہے اک نسبتِ احساسِ لطیف لوگ کہتے ہیں ، مگر میں تو نہیں کہتا ہوں قطعہ جون ایلیا Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related