جز حریفان ستم کس کو پکارا جائے اکتوبر 24, 2015Jaun Elia، قطعہ، جون ایلیا، شعراءپکارا، اتاراadmin جون ایلیا ۔ قطعہ نمبر 28 یہ تو بڑھتی ہی چلی جاتی ہے معیاد ستم جز حریفان ستم کس کو پکارا جائے وقت نے ایک ہی نکتہ تو کیا ہے تعلیم حاکم وقت کو مسند سے اتارا جائے قطعہ جون ایلیا Rate this:اسے شیئر کریں:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)اسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔