تھا وہی شخص میرے پہلو میں اکتوبر 24, 2015Jaun Elia، قطعہ، جون ایلیا، شعراءپہلو، خوشبوadmin جون ایلیا ۔ قطعہ نمبر 19 ہر نفس جس کی آرزو تھی مجھے تھا وہی شخص میرے پہلو میں اس میں کس کی تلاش تھی مجھ کو کس کی خوشبو تھی اس خوشبو میں؟ قطعہ جون ایلیا Rate this:اسے شیئر کریں:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)اسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔