غرورِ دوستی آفت ہے ، تُو دُشمن نہ ہو جائے اکتوبر 8, 2015مرزا اسد اللہ خان غالب، اساتذہ، غزلپیراہن، دُشمنadmin دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 206 خطر ہے رشتۂ اُلفت رگِ گردن نہ ہو جائے غرورِ دوستی آفت ہے ، تُو دُشمن نہ ہو جائے سمجھ اس فصل میں کوتاہئ نشوونما ، غالب! اگر گُل سَرو کے قامت پہ ، پیراہن نہ ہو جائے مرزا اسد اللہ خان غالب Rate this:اسے شیئر کریں:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)اسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔