رکھتے ہیں عشق میں یہ اثر ہم جگر جلے اکتوبر 8, 2015مرزا اسد اللہ خان غالب، اساتذہ، غزلجگر، سحرadmin دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 225 اک گرم آہ کی تو ہزاروں کے گھر جلے رکھتے ہیں عشق میں یہ اثر ہم جگر جلے پروانہ خانہ غم ہو تو پھر کس لئے اسدؔ ہر رات شمع شام سے لے تا سحر جلے مرزا اسد اللہ خان غالب Rate this:اسے شیئر کریں:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)اسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔