یہ جرم ہے تو ایسے گنہگار بہت ہیں اکتوبر 6, 2015میر تقی میر، اساتذہ، غزلنوکار، گنہگارadmin دیوان اول غزل 337 تجھ عشق میں تو مرنے کو تیار بہت ہیں یہ جرم ہے تو ایسے گنہگار بہت ہیں اک زخم کو میں ریزئہ الماس سے چیرا دل پر ابھی جراحت نوکار بہت ہیں میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)اسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔