پاس ہمارا گو نہ کرو تم پاس ہی اب سے رہیے گا

دیوان پنجم غزل 1573
یہ تو جدائی جوں توں کٹی ہے ملیے گا تو کہیے گا
پاس ہمارا گو نہ کرو تم پاس ہی اب سے رہیے گا
میر تقی میر