ریزش سے اس کی تختہ ہے سینے کا سنگ سرخ

دیوان چہارم غزل 1377
ہے میرے جو سرشک دمادم کا رنگ سرخ
ریزش سے اس کی تختہ ہے سینے کا سنگ سرخ
میر تقی میر