دل اٹھاتا نہیں اپنا کہ گرفتار ہیں ہم

دیوان چہارم غزل 1431
شور سے طائر گلزار کے بیزار ہیں ہم
دل اٹھاتا نہیں اپنا کہ گرفتار ہیں ہم
میر تقی میر