تجھ سے ملتے ہیں رہتے ہیں محظوظ

دیوان اول غزل 244
غیر مجھ کو جو کہتے ہیں محظوظ
تجھ سے ملتے ہیں رہتے ہیں محظوظ
میر تقی میر