اے آفتاب تیرا منھ تو طباق سا ہے

دیوان اول غزل 649
کس رو سے اس کے ہو گا تو نقطے سے مقابل
اے آفتاب تیرا منھ تو طباق سا ہے
میر تقی میر