کِھلتی ہے صبح گل کی طرح رنگ و بُو سے پُر اپریل 4, 2012فیض احمد فیض،دستِ تہِ سنگ،غزلadmin فیض احمد فیض ۔ غزل نمبر 22 ڈھلتی ہے موجِ مَے کی طرح رات ان دِنوں کِھلتی ہے صبح گل کی طرح رنگ و بُو سے پُر ویراں ہیں جام پاس کرو کچھ بہار کا دل آرزو سے پُر کرو، آنکھیں لُہو سے پُر قطعہ فیض احمد فیض Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related