سِل گئے ہونٹ ، کوئی زخم سِلے یا نہ سلے اپریل 4, 2012فیض احمد فیض،دستِ تہِ سنگ،غزلکھلے،سلےadmin فیض احمد فیض ۔ قطعہ آگئی فصلِ سکُوں چاک گریباں والو سِل گئے ہونٹ ، کوئی زخم سِلے یا نہ سلے دوستوں بزم سجاؤ کہ بہار آئی ہے کِھل گئے زخم ، کوئی پھول کِھلے یا نہ کھلے فیض احمد فیض Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related