کہ جن دنوں سے مجھے تیرا انتظار نہیں اپریل 2, 2012فیض احمد فیض، دستِ صبا، غزلکنار، انتظارadmin فیض احمد فیض ۔ غزل نمبر 7 نہ پوچھ جب سے ترا انتظار کتنا ہے کہ جن دنوں سے مجھے تیرا انتظار نہیں ترا ہی عکس ہے اُن اجنبی بہاروں میں جو تیرے لب، ترے بازو، ترا کنار نہیں فیض احمد فیض Rate this:اسے شیئر کریں:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)اسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔