ٹھہر ٹھہر کے یہ ہوتا ہے آج دل کو گماں اپریل 2, 2012فیض احمد فیض، دستِ صبا، غزلکہاں، گماںadmin فیض احمد فیض ۔ غزل نمبر 8 صبا کے ہاتھ میں نرمی ہے ان کے ہاتھوں کی ٹھہر ٹھہر کے یہ ہوتا ہے آج دل کو گماں وہ ہاتھ ڈھونڈ رہے ہیں بساطِ محفل میں کہ دل کے داغ کہاں ہیں نشستِ درد کہاں فیض احمد فیض Rate this:اسے شیئر کریں:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)اسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔