کوئی مل گیا گر ہمیں یار واعظ نومبر 16, 2006الطاف حسین حالییار، گفتار، گنہگارadmin الطاف حسین حالی ۔ غزل نمبر 29 نکل آئے گی مے کشی کی بھی حلَت کوئی مل گیا گر ہمیں یار واعظ نہ چھوڑے گا زیور گھروں میں نہ زر تو یہی ہے اگر حسن گفتار واعظ مسلماں نہ ہم کاش حالیؔ کو کہتے ہوئے بات کہہ کر گنہگار واعظ الطاف حسین حالی Rate this:اسے شیئر کریں:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)اسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔