اک یہ لپکا دیکھئے کب جائے گا نومبر 16, 2006الطاف حسین حالیکھائے، گھبرائے، جائےadmin الطاف حسین حالی ۔ غزل نمبر 41 ذوق سب جاتے رہے جز ذوق درد اک یہ لپکا دیکھئے کب جائے گا عیب سے خالی نہ واعظ ہے نہ ہم ہم پہ منہ آئے گا منہ کی کھائے گا باغ و صحرا میں رہے جو تنگ دل جی قفس میں اس کا کیا گھبرائے گا الطاف حسین حالی Rate this:اسے شیئر کریں:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)اسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔