توقیر عباس اردو نظم اور غزل کے شاعر ہیں۔ وہ ۵ جون ۱۹۸۸ کو لاہور میں پیدا ہوئے اور آج کل ایک پرائیویٹ کمپنی میں نوکری کے ساتھ ساتھ اعلیٰ تعلیم بھی حاصل کر رہے ہیں۔ بےپناہ حساسیت نہ صرف ان کی شاعری کا ایک نمائندہ وصف ہے بلکہ ان کی شخصیت کا بھی۔ سخن سرا پر موجود ان کا کلام ان کا اپنا انتخاب ہے جس کے لئے میں ان کے بےحد شکرگزار ہوں۔
کیا ہی کہنے توقیر بھائی کے۔
ویسے میں اب تک سمجھتا آیا تھا کہ موصوف جھنگوی ہیں۔ لاہور میں پیدائش کا علم آج ہوا۔
پسند کریںپسند کریں