عرفان صدیقی

عرفان صدیقیعرفان صدیقی 1939میں بدایوں، اترپردیش میں پیدا ہوئے۔2004میں ان کا انتقال شہر لکھنئو میں ہوا۔عرفان صدیقی کی شاعری کی اہمیت کو تمام اہم ناقدین نے تسلیم کیا ہے، ان کی شاعری نے اردو ادب اورشاعری کو خاص کربلائی استعارات و علائم سے نوازا جن کو موجودہ زندگی کے سیاق میں بھی بڑی اہمیت حاصل ہے، اور ہر بدلتے دور کے ساتھ اس شاعری کے مختلف حصے اپنا نیا سیاق خلق کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔عرفان صدیقی کے شعری مجموعوں میں  عشق نامہ، شب درمیاں، سات سماوات بے حد اہم ہیں۔

اس سائٹ پر موجود عرفان صدیقی کا کلام تصنیف حیدر کی اس سائٹ سے لیا گیا ہے جس کے لئے میں ذاتی طور پر تصنیف حیدرکا بےحد شکر گزار ہوں۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s