ڈاکٹر وقار خان

14717233_1063960723716622_9012574326096232718_n

ڈاکٹر وقار خان کا تعلق لیہ سے ہے اور ملتان میں رہائش پذیر ہیں، نشتر ہسپتال ملتان میں ڈاکٹر ہیں پہلا شعری مجموعہ انایا کے نام سے 2016 کے شروع میں آیا جسے 2017 کا خالد احمد ایوارڈ دیا گیا نشتر اردو میگزین کے چیف ایڈیٹر رہے۔  سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی طرف سے 34 مزید اعزازات سے بھی نوازا گیا جن میں جون ایلیا ایوارڈ، داغ دہلوی ایوارڈ اور اقبال ایوارڈ شامل ہیں تنقید پر کتاب حقِ تنقید پر کام کر رہے ہیں جو 90 کی دہائی کے شعراء کی شعری کائنات پر تنقیدی جائزہ پر مشتمل ہو گی نظم کی کتاب زیرِ ترتیب ہے

اسلام آباد کے ایک میگزین پرنٹاس نے ایک پرچہ وقار خان نمبر چھاپا جس میں چالیس سے زیادہ سینئر شعراء و ناقدین کی ڈاکٹر وقار خان کی شاعری پر آراء شامل ہیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s